تحقیقات ابتدائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لیے ثبوت کافی ہے یا نہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لیے ثبوت کافی ہے یا نہیں۔